گرگ آشتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ صلح جو دشمن کو دھوکا دینے کے لیے ظاہر میں کر لی جائے، منافقانہ صلح۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ صلح جو دشمن کو دھوکا دینے کے لیے ظاہر میں کر لی جائے، منافقانہ صلح۔